انقلاب۔۔۔۔۔تبدیلی۔۔۔۔۔۔کون۔۔۔۔۔۔کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔کس طرح؟؟؟


 

Posted on August 8, 2011, in انقلاب۔۔۔۔۔تبدیلی۔۔۔۔۔۔کون۔۔۔۔۔۔کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔کس طرح؟. Bookmark the permalink. 2 Comments.

  1. Inqlaab Tabdeeli kon kaisay kis tarah
    I think there are chances of change of system in Pakistan or we can say that chance of soft revolution. As far as the question is concerned that who will bring this change, the answer is people of Pakistan and the answer to last question ” How” is the recent survays which shows that there is change within the people of Pakistan. They will reject the curropt politicians using there votes. However it is still a qauestion that will this change bring the change in the system?

  2. عابد گیلابی صاحب

    آپ کا تجزیہ اچھا ہے کہ انقلاب یعنی بینایدی تبدیلی کی خواہش تو موجودہ استحصال سے تنگ آئی ہوئی عوام میں موجود ہے۔ مگر اس رستہ اور جودجہر کے خدوخال پر میڈیا میں کھل کر بات نہیں ہو رہی۔ میرا تعلق انٹرنیشنل سوشلسٹس نامی تنظیم سے ہے اور جیسا آپ کو پتہ ہوگا سوشلسزم تو علم ہی تبدیلی کا ہے۔

    جو سولات آپ نے اٹھائے ہیں ان پر ہم سوشلسٹوں میں تفصیلی بحث متواتر چلتی رہتی ہے۔ موجودہ عاہمی معاشی بحران کے بعد سرمایہ داری پر سوالات عالمی سطح پر پھر سے موضوع بحت بن گئے ہیں اور سرمایہ داری کے گڑھ یعنی مغربی یورپ اور امریکہ میں اس پر تحریریں، ، سیمینار ، جلوس ہو رہے ہیں۔

    ہماری تنظیم نے اس پر ان گنت مضموں لکھے ہیں اور انگریزی کتانوں کے ترجمہ کیے ہیں۔ یہ آپ ہماری ویب سائٹ http://www.worldtowinpk.net
    پر دیکھ سکتے ہیں۔

    یہ دو سوشلزم کے نظریہ پر بنیادی کتانیں ہیں ۔ یہ انگریزی کی دو مشہور کتانوں کا ہمارا کیا ہوا ترجمہ ہے۔ آپ چاہیں تو اصل انگریزی کتابیں بھی ہم سے حاصل کر سکتے ہیں۔

    پاکستان کے موجودہ مخصوص سماج کا طبقاتی جائزہ اور اس میں تبدیلی کے لیے لائحہ عمل اس تحریر میں ہے۔

    مزید تفصیل کے لیے آپ ہم سے رابتہ کر سکتے ہیں۔

    دعاگو
    عاصم جان
    facebook id ‘asim.jaan’
    email : jaan.asim@gmail.com

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: